حیدرآباد،12دسمبر(اعتمادنیوز)اندرانگر میں ایک 22سالہ خاتون کھانا پکانے کے دوران جلس کر فوت ہوگئی۔چندرائن گٹہ
پولیس کے مطابق اندرانگر کی رہنے ولی ایم رملا لکشمی 10دسمبرکو اسٹو پرکھانے پکانے کے دوران جلس کر فوت ہوگئی۔چہارشبہ کی رات عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں دوران علاج وہ فوت ہوگئی۔